رطوبت اصلیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے انسانی میں پائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے انسانی میں پائی جاتی ہے۔